حدیث نمبر: 5762
وَقَالَ: وَثَنَا يَزِيدُ ، أَبَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ فَرْقَدٍ السَّبَخِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: " كَانَ إِذَا خَارَ سَجَدُوا وَإِذَا سَكَتَ رَفَعُوا رُءُوسَهُمْ ".ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”جب وہ (بچھڑا) آواز نکالتا تو وہ لوگ سجدہ ریز ہو جاتے اور جب وہ خاموش ہو جاتا تو وہ اپنے سر اٹھا لیتے۔“