إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان۔
باب تخليل الأصابع والتحجيل ومن لم يتم وضوءه باب: انگلیوں کے خلال، تحجیل، اور وضو پورا نہ کرنے والے کا بیان۔
حدیث نمبر: 573
قَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا يَحْيَى ، عَنْ سُفْيَانَ، حَدَّثَنِي وَاقِدٌ عَنْ مُصْعَبٍ ، قَالَ: "رَأَى ابْنُ عُمَرَ قَوْمًا يَتَوَضَّؤُونَ ، فَقَالَ: خَلِّلُوا - يَعْنِي: بَيْنَ الْأَصَابِعِ " .
لَهُ شَاهِدٌ مِنْ حَدِيثِ ابْنِ عَبَّاسٍ، رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ فِي سُنَنِهِ، وَالتِّرْمِذِيُّ فِي الْجَامِعِ وَحَسَّنَهُ.ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے کچھ لوگوں کو وضو کرتے ہوئے دیکھا تو فرمایا: ”خلال کیا کرو - یعنی انگلیوں کے درمیان۔“
اس روایت کا ایک شاہد سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی حدیث سے بھی موجود ہے، جسے امام ابن ماجہ نے اپنی سنن میں اور امام ترمذی نے اپنی جامع میں روایت کیا ہے اور امام ترمذی نے اسے حسن قرار دیا ہے۔