إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان۔
باب التسمية عند الوضوء باب: وضو کے وقت بسم اللہ پڑھنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 549
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ: ثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، ثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ حَارِثَةَ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: " كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ يَقُومُ لِلْوُضُوءِ يُكْفِئُ الْإِنَاءَ فَيُسَمِّ اللَّهَ، ثُمَّ يُسْبِغُ الْوُضُوءَ " .ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ جب وضو کے لیے اٹھتے تو (پانی لینے کی خاطر) برتن کو اپنی جانب جھکاتے، پھر اللہ کا نام لیتے اور اس کے بعد نہایت کامل طریقے سے وضو فرماتے۔“