إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الشهادات ومن تجوز شهادته ومن لا تجوز— گواہیوں کا بیان، اور کس کی گواہی جائز ہے اور کس کی نہیں۔
باب ما جاء في ذم الملاهي من المعازف والمزامير ونحوها باب: باجوں، بانسریوں اور ان جیسے آلاتِ لہو کی مذمت کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 4948
قَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي هَاشِمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: " الْكُوبَةُ حَرَامٌ، وَالدُّفُّ حَرَامٌ، وَالْمَعَازِفُ حَرَامٌ، وَالْمَزَامِيرُ حَرَامٌ " .
رَوَاهُ الْبَزَّارُ فِي مُسْنَدِهِ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَارَةَ بْنِ صُبَيْحٍ ، ثَنَا قَبِيصَةُ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ قِيسِ بْنِ حَبْتَرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " أَنَّهُ حَرَّمَ الْمَيْتَةَ وَالْمَيْسِرَ وَالْكُوبَةَ - يَعْنِي: الطَّبْلَ - وَقَالَ: كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ " .
وَرَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي سُنَنِهِ: أَبَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ ، أَبَنَا أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرَوِيُّ ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيِّ، فَذَكَرَهُ.ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”کوبہ (طبل یا نرد) حرام ہے، دف حرام ہے، موسیقی کے تمام آلات حرام ہیں اور بانسری بھی حرام ہے۔“ نیز سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے واسطے سے ہی رسول اللہ ﷺ سے مروی ہے کہ ”آپ ﷺ نے مردار، جوئے اور کوبہ یعنی ڈھول کو حرام قرار دیا“ اور ارشاد فرمایا: ”ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔“ اس روایت کو امام بزار نے اپنی مسند میں اور امام بیہقی نے اپنی سنن میں عبد الکریم جزری کے واسطے سے نقل کیا ہے۔