إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الشهادات ومن تجوز شهادته ومن لا تجوز— گواہیوں کا بیان، اور کس کی گواہی جائز ہے اور کس کی نہیں۔
باب ما يجب على المرء من القيام بشهادته إذا شهد باب: گواہ بننے کے بعد آدمی پر گواہی ادا کرنا واجب ہے۔
حدیث نمبر: 4932
وَقَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا يَحْيَى ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَمْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : أَلَا أُنَبِّئُكُمْ بِخَيْرِ الشُّهَدَاءِ، الَّذِي يَأْتِي - أَوْ يَجِيءُ - بِشَهَادَتِهِ قَبْلَ أَنْ يُسْأَلَهَا " .ترجمہ
ابن ابی عمرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”کیا میں تمہیں بہترین گواہوں کے بارے میں خبر نہ دوں؟ (بہترین گواہ) وہ ہے جو اپنی گواہی اس کے طلب کیے جانے سے پہلے ہی پیش کر دے۔“