إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأيمان— قسموں کا بیان۔
باب ما جاء في كفارة اليمين باب: قسم کے کفارے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 4840
قَالَ الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي أُسَامَةَ : ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَكْرٍ، ثَنَا هِشَامٌ، عَنْ يَحْيَى ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، أَنَّ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ كَانَ يَقُولُ: " يُجْزِئُ فِي كَفَارَةِ الْيَمِينِ مُدٌّ مِنْ حِنْطَةٍ لِكُلِّ مِسْكِينٍ " .ترجمہ
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ فرمایا کرتے تھے: ”قسم کے کفارے میں ہر مسکین کے لیے ایک مد گندم ادا کر دینا کافی ہو جاتا ہے“۔