❮
❯
حدیث نمبر: 4730
وَقَالَ إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ: أَبَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ثَنَا الْمُخْتَارُ ، عَنْ أَبِي مَطَرٍ قَالَ: " خَرَجْتُ مِنَ الْمَسْجِدِ فَإِذَا رَجُلٌ يُنَادِي خَلْفِي، فَقُلْتُ: مَنْ هَذَا؟ قَالُوا: عَلِيٌّ، فَمَشَيْتُ خَلْفَهُ حَتَّى أَتَى عَلَى أَصْحَابِ السَّمَكِ فَقَالَ: لَا يُبَاعُ فِي سُوقِنَا طَافٍ " .
هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ؛ أَبُو مَطَرٍ مَجْهُولٌ، قَالَهُ أَبُو حَاتِمٍ .
ترجمہ

ابو مطر سے روایت ہے کہ ”میں مسجد سے نکلا تو اچانک میرے پیچھے سے ایک شخص نے پکارا، میں نے پوچھا کہ یہ کون ہیں؟ تو لوگوں نے بتایا کہ یہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ ہیں، پھر میں ان کے پیچھے چلنے لگا یہاں تک کہ وہ مچھلی فروشوں کے پاس تشریف لائے اور فرمایا: ”ہمارے بازار میں وہ مچھلی فروخت نہ کی جائے جو (مردہ ہو کر) پانی کی سطح پر تیرنے لگی ہو۔““ یہ سند ضعیف ہے کیونکہ اس میں راوی ابو مطر مجہول ہے، جیسا کہ امام ابو حاتم نے فرمایا ہے۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب الصيد والذبائح / حدیث: 4730
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «هذا إسناد ضعيف؛ أبو مطر مجهول، قاله أبو حاتم»