إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الصيد والذبائح— شکار اور ذبیحوں کا بیان۔
باب ما جاء في الضبع باب: بجو کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 4721
قَالَ: وَثَنَا يَزِيدُ ، أَبَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: " سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الضَّبُعِ فَقَالَ: هُوَ صَيْدٌ وَفِيهِ كَبْشٌ " .
رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي سُنَنِهِ: أَبَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي فِي آخَرِينَ قَالُوا: أَبَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أَبَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ، أَبَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَبَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ... فَذَكَرَهُ.ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے بجو (لگڑبھگے) کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”وہ ایک شکار ہے اور اس (کے مارنے) پر بطور فدیہ ایک مینڈھا واجب ہے“، اس حدیث کو امام بیہقی نے اپنی سنن میں روایت کیا ہے اور انہوں نے اس کے آخر میں ابن جریج وغیرہ کی اسناد سے بھی اس کا ذکر کیا ہے۔