إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الجهاد— جہاد کا بیان۔
باب فضل الجهاد باب: جہاد کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 4279
وَقَالَ الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي أُسَامَةَ : ثَنَا دَاوُدُ بْنُ الْمُحَبَّرِ، ثَنَا عَبَّادُ بْنُ كَثِيرٍ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ ، عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ النَّاجِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: حَثَّنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْجِهَادِ فَقَالَ: إِنَّمَا مَثَلُ مُجَاهِدِي أُمَّتِي كَمَثَلِ جِبْرِيلَ وَمِيكَائِيلَ وَهُمَا رَسَائِلُ اللَّهِ - تَعَالَى - وَخُزَّانُهُ .
هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ؛ لِضَعْفِ دَاوُدَ بْنِ الْمُحَبَّرِ، وَاسْمُ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ عَلِيُّ بْنُ دَاوُدَ، وَاسْمُ الْجُرَيْرِيِّ سَعِيدُ بْنُ إِيَاسٍ .
قَالَ الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي أُسَامَةَ : ثَنَا دَاوُدُ بْنُ الْمُحَبَّرِ، ثَنَا عَبَّادُ بْنُ كَثِيرٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ .ترجمہ
[4279] سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں جہاد کی ترغیب دلاتے ہوئے ارشاد فرمایا: ”میری امت کے مجاہدین کی مثال جبرائیل اور میکائیل کی سی ہے، اور وہ دونوں اللہ تعالیٰ کے فرستادے اور اس کے خزانچی ہیں۔“ یہ سند داؤد بن محبر کے ضعف کی وجہ سے ضعیف ہے؛ نیز ابوالمتوکل کا نام علی بن داؤد اور جریری کا نام سعید بن ایاس ہے۔
[4280] سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”اونٹوں کی قدر و تکریم کیا کرو، کیونکہ یہ اہل جنت کے مویشیوں میں سے ہیں۔“