إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الإمارة— امارت (حکومت) کا بیان۔
باب في أول أمير أمر في الإسلام باب: اسلام میں سب سے پہلے مقرر کیے جانے والے امیر کا بیان۔
حدیث نمبر: 4167
قَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، ثَنَا مُغِيرَةُ ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ تَمِيمِ بْنِ حَذْلَمَ قَالَ: أَوَّلُ مَنْ سُلِّمَ عَلَيْهِ بِالْإِمْرَةِ بِالْكُوفَةِ الْمُغِيرَةُ بْنُ شُعْبَةَ فَكَرِهَ ثُمَّ أَقَرَّ بِهِ .ترجمہ
تمیم بن حذلم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ”کوفہ میں سب سے پہلے جنہیں امارت کے لقب (امیر) کے ساتھ سلام پیش کیا گیا وہ سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ تھے، انہوں نے (ابتداءً) اسے ناپسند فرمایا لیکن پھر اسے برقرار رکھا۔“