إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الزينة— زینت کا بیان۔
باب استحباب الطيب وما جاء فيمن عرض عليه طيب فلا يرده باب: خوشبو کا استحباب، اور جسے خوشبو پیش کی جائے وہ اسے رد نہ کرے، اس کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 4103
قَالَ مُسَدَّدٌ: وَثَنَا عِيسَى ، ثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ عَمِّ أَبِيهِ عُمَرَ بْنِ الْحَكَمِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "لَا تَرُدُّوا الطِّيبَ فَإِنَّهُ طَيِّبُ الرِّيحِ، خَفِيفُ الْمَحْمَلِ".
قَالَ: وَثَنَا يَحْيَى ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ ... فَذَكَرَهُ.ترجمہ
عمر بن الحکم سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”خوشبو (کے تحفے) کو رد نہ کیا کرو، کیونکہ یہ عمدہ مہک والی اور اٹھانے میں ہلکی ہوتی ہے“۔ امام مسدد رحمہ اللہ نے اس روایت کو ایک دوسری سند کے ساتھ یحییٰ از عبدالحمید بن جعفر کے واسطے سے بھی اسی طرح ذکر کیا ہے۔