❮
❯
حدیث نمبر: 3902
قَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا الْمُعْتَمِرُ، عَنِ السَّرِيِّ بْنِ يَحْيَى "سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ سِيرِينَ يَقُولُ لِغُلَامٍ أَرَادَ أَنْ يَحْتَجِمَ فِي أَوَّلِ الشَّهْرِ، فَقَالَ: لَا تَحْتَجِمْ فِي أَوَّلِ الشَّهْرِ، فَإِنَّ الْحِجَامَةَ أَوَّلَ الشَّهْرِ لَا تَنْفَعُ".
ترجمہ

سری بن یحییٰ بیان کرتے ہیں کہ میں نے محمد بن سیرین رحمہ اللہ کو ایک ایسے غلام سے فرماتے ہوئے سنا جس نے مہینے کے آغاز میں حجامہ کروانے کا ارادہ کیا تھا، تو آپ نے اس سے فرمایا: ”تم مہینے کے آغاز میں حجامہ نہ کرواؤ، کیونکہ مہینے کے شروع میں حجامہ کروانا نفع بخش نہیں ہوتا“۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب الطب / حدیث: 3902
درجۂ حدیث محدثین: سكت عنه البوصيري، مقطوع؛ إسناده صحيح
تخریج حدیث «المعتمر بن سليمان والسري بن يحيى ثقتان؛ من قول ابن سيرين (من الحفظ)»