إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب العلم— علم کا بیان۔
باب في الفتوى ومجالسة العالم وتوقيره والنهي عن تكليفه وما يسأل عنه باب: فتویٰ، عالم کی ہم نشینی، اس کی توقیر، اسے مشقت میں ڈالنے کی ممانعت، اور جن باتوں کے بارے میں سوال کیا جائے، ان کا بیان۔
حدیث نمبر: 351
قَالَ الْحَارِثُ: وَثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ، ثَنَا ابْنُ أَبِي سَبْرَةَ، عَنْ عَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَشْجَعِيِّ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنَّ الْعَبْدَ لَيُسْأَلُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَنْ فَضْلِ عِلْمِهِ، كَمَا يَسْأَلُهُ عَنْ فَضْلِ مَالِهِ " .
هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ: لِضَعْفِ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَرَ الْوَاقِدِيِّ. ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”بے شک قیامت کے دن بندے سے اس کے علم کی زیادتی کے بارے میں (اسی طرح) باز پرس کی جائے گی جس طرح اس سے اس کے مال کی زیادتی کے بارے میں سوال کیا جائے گا۔“
یہ سند ضعیف ہے، کیونکہ محمد بن عمر الواقدی ضعیف راوی ہے۔