❮
❯
حدیث نمبر: 3498
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَسَدِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُلَيْمٍ، عَنْ نَجِيحٍ أَبِي عَلِيٍّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: "رَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ وَأَمَرَهُمَا سَنَةً ".
لَهُ شَاهِدٌ مِنْ حَدِيثِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ، رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَصَحَّحَهُ.
ترجمہ

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ نے (حدِ زنا کے طور پر) رجم کیا اور (آپ ﷺ کے بعد) سیدنا ابوبکر صدیق اور سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہما نے بھی رجم کیا اور ان دونوں کا طریقہ سنت ہے۔“ اس حدیث کی تائید میں سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے مروی ایک شاہد روایت بھی موجود ہے، جسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے اور اسے صحیح قرار دیا ہے۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب الحدود / حدیث: 3498
درجۂ حدیث محدثین: صححه الترمذي