إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الحدود— حدود کا بیان۔
باب ما جاء في الرجم باب: رجم کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 3496
قَالَ مُسَدَّدٌ: وَثَنَا يَحْيَى ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، سَمِعْتُ نَافِعًا يُحَدِّثُ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ : " لَوْ كُنْتَ تَقَدَّمْتُ فِي مُتْعَةِ النِّسَاءِ لَرَجَمْتُ ".
هَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ.ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اگر میں نے عورتوں کے ساتھ نکاحِ متعہ کی ممانعت کے متعلق پہلے ہی (واضح حکم) جاری کر دیا ہوتا تو میں (اس کے مرتکب کو) ضرور رجم کر دیتا۔“ اس حدیث کی سند صحیح ہے۔