إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب النكاح— نکاح کا بیان۔
باب ما جاء في الاستبراء ووطء الحبالى حتى يضعن باب: استبراء، اور حاملہ (لونڈیوں) سے وضعِ حمل تک وطی (نہ کرنے) کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 3259
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ: ثَنَا زَحْمَوَيْهِ ، ثَنَا ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدِ بْنِ دِينَارٍ مَوْلَى آلِ الزُّبَيْرِ قَالَ: أَخْبَرَنِي الثِّقَةُ " أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى يَوْمَ خَيْبَرَ أَنْ تُوطَأَ الْحُبَالَى وَقَالَ: تَسْقِي زَرْعَ غَيْرِكَ!".ترجمہ
یحییٰ بن سعید بن دینار مولیٰ آلِ زبیر ایک ثقہ شخص سے روایت کرتے ہیں کہ ”رسول اللہ ﷺ نے خیبر کے دن حاملہ عورتوں سے ہم بستری کرنے سے منع فرمایا اور ارشاد فرمایا: (کیا) تم کسی دوسرے کی کھیتی کو سیراب کرو گے!“