إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب النكاح— نکاح کا بیان۔
باب فيمن أسلم وعنده أكثر من أربع نسوة باب: جو اسلام لائے اور اس کے نکاح میں چار سے زیادہ بیویاں ہوں۔
حدیث نمبر: 3233
وَقَالَ ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ " أَنَّ امْرَأَةً أَسْلَمَتْ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَاءَ زَوْجُهَا فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّهَا كَانَتْ أَسْلَمَتْ مَعِي، فَرَدَّهَا عَلَيْهِ ". رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى ، وَعَنْهُ ابْنُ حِبَّانَ فِي صَحِيحِهِ.ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے عہدِ مبارک میں ایک خاتون نے اسلام قبول کیا، پھر ان کا شوہر (بارگاہِ رسالت میں) حاضر ہوا اور عرض کی: ”اے اللہ کے رسول ﷺ! یقیناً یہ میرے ساتھ ہی اسلام لائی تھی“، تو آپ ﷺ نے وہ خاتون اسے واپس لوٹا دی؛ اسے امام ابو یعلیٰ نے روایت کیا ہے اور انہی کی سند سے امام ابن حبان نے اسے اپنی صحیح میں نقل کیا ہے۔