إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب النكاح— نکاح کا بیان۔
باب إعلان النكاح في المساجد وما جاء في أي يوم يكون التزويج باب: مسجدوں میں نکاح کا اعلان، اور اس بارے میں جو کچھ آیا ہے کہ نکاح کس دن ہو۔
حدیث نمبر: 3157
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ: ثَنَا عَمْرُو بْنُ حُصَيْنٍ ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ الْعَلَاءِ ، ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: " يَوْمُ الْأَحَدِ يَوْمُ غَرْسٍ وَبِنَاءٍ، وَيَوْمُ الِاثْنَيْنِ يَوْمُ السَّفَرِ، وَيَوْمُ الثُّلَاثَاءِ يَوْمُ الدَّمِ، وَيَوْمُ الْأَرْبِعَاءِ يَوْمُ أَخْذٍ لَا عَطَاءَ فِيهِ، وَيَوْمُ الْخَمِيسِ يَوْمُ دُخُولٍ عَلَى السُّلْطَانِ، وَيَوْمُ الْجُمُعَةِ يَوْمُ تَزْوِيجٍ وَبَاءَةٍ ".ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”اتوار کا دن شجر کاری اور تعمیرات کا دن ہے، پیر کا دن سفر کا دن ہے، منگل کا دن خون (بہانے یعنی فصد یا حجامت) کا دن ہے، بدھ کا دن (اشیاء) لینے کا دن ہے اس میں دینے کا کوئی عمل نہیں ہوتا، جمعرات کا دن حکام و سلاطین کی بارگاہ میں حاضری کا دن ہے، اور جمعہ کا دن نکاح اور رخصتی کا دن ہے۔“