إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب النكاح— نکاح کا بیان۔
باب استئمار اليتيمة باب: یتیم لڑکی سے (نکاح کی) اجازت لینے کا بیان۔
حدیث نمبر: 3135
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ: ثَنَا عَبْدَانُ ، ثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، ثَنَا يُونُسُ قَالَ: " كَانَ الْحَسَنُ يَكْرَهُ أَنْ يُزَوِّجَ الْيَتِيمَ وَالْيَتِيمَةَ حَتَّى يَبْلُغَا ".ترجمہ
امام حسن بصری رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ”وہ اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ کسی یتیم لڑکے یا یتیم لڑکی کا نکاح (ان کے بچپن میں) کر دیا جائے یہاں تک کہ وہ دونوں سنِ بلوغ کو پہنچ جائیں۔“