إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب النكاح— نکاح کا بیان۔
باب من يمن المرأة تسهيل أمرها باب: عورت کی برکت میں سے یہ ہے کہ اس کا معاملہ آسان ہو۔
حدیث نمبر: 3110
وَقَالَ الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي أُسَامَةَ: ثَنَا دَاوُدُ بْنُ الْمُحَبَّرِ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبَانَ ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا اجْتَمَعَ أَمْرَانِ قَطُّ إِلَّا كَانَ أَحَبُّهُمَا إِلَى اللَّهِ - عَزَّ وَجَلَّ - أَيْسَرُهُمَا ". هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ.ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جب بھی دو معاملوں کا آمنا سامنا ہوا تو اللہ عزوجل کے نزدیک ان دونوں میں سے زیادہ پسندیدہ وہی تھا جو ان میں سب سے زیادہ آسان تھا۔“ یہ سند ضعیف ہے۔