إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الإجارة— اجارہ (کرایہ و مزدوری) کا بیان۔
كتاب الإجارة باب: اجارہ (کرایہ و مزدوری) کا بیان۔
حدیث نمبر: 2942
قَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : وَثَنَا مُصْعَبٌ ، حَدَّثَنِي بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ إِذَا عَمِلَ أَحَدُكُمْ عَمَلًا أَنْ يُتْقِنَهُ".
هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ؛ لِضَعْفِ مُصْعَبِ بْنِ ثَابِتٍ. ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ اس بات کو پسند فرماتا ہے کہ جب تم میں سے کوئی شخص کوئی کام کرے تو اسے نہایت عمدگی اور پختگی کے ساتھ انجام دے۔“ اس روایت کی سند مصعب بن ثابت کے ضعف کی وجہ سے ضعیف ہے۔