إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الجمعة— جمعہ کا بیان۔
باب الاغتسال يوم الجمعة وفضل الغسل باب: جمعہ کے دن غسل کرنے اور غسل کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 1484
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ نَوْفٍ قَالَ: سَمِعْتُ سَعْدًا يَقُولُ: مَا "كُنْتُ أَحْسَبُ أَنَّ أَحَدًا يَدَعُ الْغُسْلَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ " .
رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ .ترجمہ
سیدنا سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میرا یہ خیال نہیں تھا کہ کوئی شخص جمعہ کے دن کا غسل کرنا چھوڑ سکتا ہے۔“ اسے احمد بن منیع نے روایت کیا ہے۔