إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الجمعة— جمعہ کا بیان۔
باب فضل يوم الجمعة وما جاء في ساعتها باب: جمعہ کے دن کی فضیلت اور اس کی (قبولیت والی) گھڑی کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 1474
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : ((إِنَّ لِلَّهِ - عَزَّ وَجَلَّ - فِي كُلِّ سَاعَةٍ مِنْ سَاعَاتِ الدُّنْيَا سِتَّمِائَةِ أَلْفِ عَتِيقٍ يُعْتِقُهُمْ مِنَ النَّارِ، كُلُّهُمْ قَدِ اسْتَوْجَبَ النَّارَ " .
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ وَالْبَيْهَقِيُّ بِسَنَدٍ ضَعِيفٍ، لِجَهَالَةِ بَعْضِ رُوَاتِهِ .ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”بے شک اللہ عزوجل کے ہاں دنیا کی ہر ہر ساعت (گھڑی) میں چھ لاکھ ایسے بندے ہوتے ہیں جنہیں وہ آگ سے آزاد فرماتا ہے، اور وہ سب کے سب ایسے ہوتے ہیں جن پر جہنم واجب ہو چکی ہوتی ہے۔“ اس حدیث کو امام ابو یعلی الموصلی اور امام بیہقی نے روایت کیا ہے، تاہم اس کی سند بعض راویوں کے مجہول ہونے کی وجہ سے ضعیف ہے۔