إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب افتتاح الصلاة— نماز شروع کرنے کا بیان۔
باب ما ينهى عن التسويك به باب: جن چیزوں سے مسواک کرنا منع ہے، ان کا بیان۔
حدیث نمبر: 1230
قَالَ الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي أُسَامَةَ: ثَنَا الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى، ثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ الْغَسَّانِيُّ، عَنْ ضَمْرَةَ بْنِ حَبِيبٍ قَالَ: "نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ السِّوَاكِ بِعُودِ الرَّيْحَانِ، وَقَالَ: إِنَّهُ يُحَرِّكُ عِرْقَ الْجُذَامِ " .
هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ لِضَعْفٍ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ .ترجمہ
ضمرہ بن حبیب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ”ریحان کی لکڑی سے مسواک کرنے سے منع فرمایا اور ارشاد فرمایا: ”بے شک یہ جذام (کوڑھ) کی رگ کو متحرک کر دیتی ہے۔““ یہ سند ابو بکر بن عبد اللہ بن ابی مریم کے ضعف کی وجہ سے ضعیف ہے۔