إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب القبلة وفيه ستر العورة وما يصلى فيه— قبلہ کا بیان، اور اس میں ستر ڈھانپنے اور جن (کپڑوں/جگہوں) میں نماز پڑھی جائے ان کا ذکر۔
باب ما جاء في الصلاة في أعطان الإبل وبيت المال والمقصورة وغير ذلك باب: اونٹوں کے باڑوں، بیت المال، مقصورہ وغیرہ میں نماز کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 1144
قَالَ مُسَدَّدٌ : ثَنَا يَحْيَى ، ثَنَا أَبُو حَيَّانَ، حَدَّثَنِي مُجَمِّعٌ "أَنَّ عَلِيًّا - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - كَانَ يَكْنُسُ بَيْتَ الْمَالِ، ثُمَّ يُصَلِّي فِيهِ رَجُلَانِ يَشْهَدَانِ أَنَّهُ لَمْ يُحْبَسْ فِيهِ الْمَالُ عَلَى الْمُسْلِمِينَ " .ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”وہ بیت المال میں جھاڑو دیا کرتے تھے، پھر اس میں دو رکعتیں (نماز) ادا فرماتے تھے تاکہ وہ اس بات کی گواہی دیں کہ انہوں نے مسلمانوں کا مال اس میں روک کر نہیں رکھا تھا۔“