سنن ابن ماجه
كتاب الطهارة وسننها— کتاب: طہارت اور اس کے احکام و مسائل
بَابُ : الْوُضُوءِ مِنْ مَسِّ الذَّكَرِ باب: شرمگاہ کو چھونے سے وضو کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 481
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا الْمُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ . ح وحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بَشِيرِ بْنِ ذَكْوَانَ الدِّمَشْقِيُّ ، حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَا : حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ حُمَيْدٍ ، حَدَّثَنَا الْعَلَاءُ بْنُ الْحَارِثِ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، عَنْ عَنْبَسَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ ، قَالَتْ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : " مَنْ مَسَّ فَرْجَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´ام المؤمنین ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا : ” جو اپنی شرمگاہ چھوئے تو وضو کرے “ ۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ مولانا محمد داود ارشد
´شرمگاہ کو چھونے سے وضو`
«. . . مَنْ مَسَّ فَرْجَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ»
”۔۔۔ جو اپنی شرمگاہ چھوئے تو وضو کرے۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب الطهارة وسننها: 481]
«. . . مَنْ مَسَّ فَرْجَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ»
”۔۔۔ جو اپنی شرمگاہ چھوئے تو وضو کرے۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب الطهارة وسننها: 481]
تبصرہ:
◈ امام ابو زرعہ، امام حاکم، امام احمد نے صحیح کہا ہے۔
◈ امام ابن السکن فرماتے ہیں: «لا اعلم به علة» [التلخيص الحبير ص 124 ج1، التمهيد ص 192 ج 17]
◈ علامہ البانی نے بھی صحیح کہا ہے۔ [ارواء الغليل 117]
◈ امام ابو زرعہ، امام حاکم، امام احمد نے صحیح کہا ہے۔
◈ امام ابن السکن فرماتے ہیں: «لا اعلم به علة» [التلخيص الحبير ص 124 ج1، التمهيد ص 192 ج 17]
◈ علامہ البانی نے بھی صحیح کہا ہے۔ [ارواء الغليل 117]
درج بالا اقتباس حديث اور اهل تقليد ، حصہ اول، حدیث/صفحہ نمبر: 261 سے ماخوذ ہے۔