سنن ابن ماجه
كتاب الطهارة وسننها— کتاب: طہارت اور اس کے احکام و مسائل
بَابُ : الْوُضُوءِ ثَلاَثًا ثَلاَثًا باب: تین تین بار اعضاء وضو دھونے کا بیان۔
حدیث نمبر: 417
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ الْأَشْعَرِيِّ ، قَالَ : كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يَتَوَضَّأُ ثَلَاثًا ثَلَاثًا " .
´ابومالک اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اعضاء وضو کو تین تین بار دھوتے تھے ۔
حضرت ابو مالک اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ ”تین تین بار (اعضاء وضو دھو کر) وضو کرتے تھے۔“