حدیث نمبر: 3797
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ , حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ مَنْظُورٍ , حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عُقْبَةَ , عَنْ أُمِّ هَانِئٍ , قَالَتْ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ , لَا يَسْبِقُهَا عَمَلٌ , وَلَا تَتْرُكُ ذَنْبًا " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی

´ام ہانی رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” «لا إله إلا الله» سے بڑھ کر کوئی عمل نہیں ، اور یہ کلمہ کوئی گناہ باقی نہیں چھوڑتا “ ۱؎ ۔

وضاحت:
۱؎: یعنی جب کافر «لا إله إلا الله» کہہ کر مسلمان ہو جائے تو اس سے زمانہ کفر کے سارے گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔
حوالہ حدیث سنن ابن ماجه / كتاب الأدب / حدیث: 3797
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: ضعيف , شیخ زبیر علی زئی: ضعيف, إسناده ضعيف, زكريا بن منظور: ضعيف وضعفه الجمھور (مجمع الزوائد 146/10), و محمد بن عقبة بن أبي مالك: مستور (تقريب: 2026،6142), انوار الصحيفه، صفحه نمبر 512
تخریج حدیث «تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 18013 ، ومصباح الزجاجة : 1326 ) ( ضعیف ) » ( زکریا بن منظور ضعیف راوی ہیں ہے )