❮
❯
حدیث نمبر: 3718
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ , حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , حَدَّثَنَا سُفْيَانُ , عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ , عَنْ ابْنِ مِينَاءَ , عَنْ جُودَانَ , قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنِ اعْتَذَرَ إِلَى أَخِيهِ بِمَعْذِرَةٍ فَلَمْ يَقْبَلْهَا , كَانَ عَلَيْهِ مِثْلُ خَطِيئَةِ صَاحِبِ مَكْسٍ " ,
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی

´جوذان کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو شخص اپنے بھائی سے معذرت کرے ، اور پھر وہ اسے قبول نہ کرے تو اسے اتنا ہی گناہ ہو گا جتنا محصول ( ٹیکس ) وصول کرنے والے کو اس کی خطا پر ہوتا ہے “ ۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيل , حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ سُفْيَانَ , عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ , عَنْ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ هُوَ ابْنُ مِينَاءَ , عَنْ جُودَانَ , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , مِثْلَهُ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی

´اس سند سے بھی` اسی کے مثل مرفوعاً مروی ہے ۔

حوالہ حدیث سنن ابن ماجه / كتاب الأدب / حدیث: 3718
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: ضعيف , شیخ زبیر علی زئی: ضعيف, إسناده ضعيف, السند مرسل وابن جريج عنعن, وللحديث شواهد ضعيفة, انوار الصحيفه، صفحه نمبر 510
تخریج حدیث «تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 3271 ، ومصباح الزجاجة : 1299 ) ( ضعیف ) » ( سند میں جوذان کو شرف صحبت حاصل نہیں ، بلکہ مجہول ہیں )