حدیث نمبر: 3660
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ , حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ , عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ , عَنْ عَاصِمٍ , عَنْ أَبِي صَالِحٍ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ : " الْقِنْطَارُ اثْنَا عَشَرَ أَلْفَ أُوقِيَّةٍ , كُلُّ أُوقِيَّةٍ خَيْرٌ مِمَّا بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ " , وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِنَّ الرَّجُلَ لَتُرْفَعُ دَرَجَتُهُ فِي الْجَنَّةِ , فَيَقُولُ : أَنَّى هَذَا , فَيُقَالُ : بِاسْتِغْفَارِ وَلَدِكَ لَكَ " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی

´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” «قنطار» بارہ ہزار «اوقیہ» کا ہوتا ہے ، اور ہر «اوقیہ» آسمان و زمین کے درمیان پائی جانے والی چیزوں سے بہتر ہے “ ۔ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ بھی فرمان ہے : ” آدمی کا درجہ جنت میں بلند کیا جائے گا ، پھر وہ کہتا ہے کہ میرا درجہ کیسے بلند ہو گیا ( حالانکہ ہمیں عمل کا کوئی موقع نہیں رہا ) اس کو جواب دیا جائے گا : ” تیرے لیے تیری اولاد کے دعا و استغفار کرنے کے سبب سے “ ۔

حوالہ حدیث سنن ابن ماجه / كتاب الأدب / حدیث: 3660
درجۂ حدیث شیخ زبیر علی زئی: إسناده حسن
تخریج حدیث «تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 12815 ، ومصباح الزجاجة : 1271 ) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( 2/363 ، 509 ) ، سنن الدارمی/فضائل القرآن 32 ( 3507 ) ( ضعیف ) » ( سند میں عاصم بن بھدلة ضعیف ہیں ، اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے قول سے معروف ہے )