سنن ابن ماجه
كتاب الأشربة— کتاب: مشروبات کے متعلق احکام و مسائل
بَابُ : كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ باب: ہر نشہ لانے والی چیز حرام ہے۔
حدیث نمبر: 3389
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ الرَّقِّيُّ , حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ حَيَّانَ , عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزِّبْرِقَانِ , عَنْ يَعْلَى بْنِ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ , سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , يَقُولُ : " كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ عَلَى كُلِّ مُؤْمِنٍ " , وَهَذَا حَدِيثُ الرَّقِّيِّينَ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´معاویہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا : ” ہر نشہ لانے والی چیز ہر مومن پر حرام ہے “ ۔ یہ اہل رقہ کی حدیث ہے ۔
وضاحت:
۱؎: رقہ: بغداد کے قریب ایک شہر ہے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ مولانا عطا اللہ ساجد
´ہر نشہ لانے والی چیز حرام ہے۔`
معاویہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ” ہر نشہ لانے والی چیز ہر مومن پر حرام ہے۔“ یہ اہل رقہ کی حدیث ہے۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الأشربة/حدیث: 3389]
معاویہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ” ہر نشہ لانے والی چیز ہر مومن پر حرام ہے۔“ یہ اہل رقہ کی حدیث ہے۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الأشربة/حدیث: 3389]
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
رقہ ایک شہر کا نام ہے۔
جوبغداد کے قریب واقع ہے۔
فوائد و مسائل:
رقہ ایک شہر کا نام ہے۔
جوبغداد کے قریب واقع ہے۔
درج بالا اقتباس سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد، حدیث/صفحہ نمبر: 3389 سے ماخوذ ہے۔