سنن ابن ماجه
كتاب الأشربة— کتاب: مشروبات کے متعلق احکام و مسائل
بَابُ : كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ باب: ہر نشہ لانے والی چیز حرام ہے۔
حدیث نمبر: 3388
حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى , حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ , أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ أَيُّوبَ بْنِ هَانِئٍ , عَنْ مَسْرُوقٍ , عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ , أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ : " كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ " ، قَالَ بْن مَاجَه : هَذَا حَدِيثُ الْمِصْرِيِّينَ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ہر نشہ آور چیز حرام ہے “ ۔ ابن ماجہ کہتے ہیں : یہ اہل مصر کی حدیث ہے ۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ مولانا عطا اللہ ساجد
´ہر نشہ لانے والی چیز حرام ہے۔`
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔“ ابن ماجہ کہتے ہیں: یہ اہل مصر کی حدیث ہے۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الأشربة/حدیث: 3388]
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔“ ابن ماجہ کہتے ہیں: یہ اہل مصر کی حدیث ہے۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الأشربة/حدیث: 3388]
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
امام ابن ماجہ رحمۃ اللہ علیہ کے فرمان کامطلب یہ ہے کہ یہ حدیث حضرت عبد اللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سند سے روایت کرتے والے مصر کے محدثین ہیں۔
دوسرے شہر کے محدثین نے یہ روایت بیان نہیں کی۔

درج بالا اقتباس سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد، حدیث/صفحہ نمبر: 3388 سے ماخوذ ہے۔