حدیث نمبر: 2288
حَدَّثَنَا أَبُو السَّائِبِ سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : " اشْتَرَكْتُ أَنَا وَسَعْدٌ وَعَمَّارٌ يَوْمَ بَدْرٍ فِيمَا نُصِيبُ فَلَمْ أَجِئْ أَنَا وَلَا عَمَّارٌ بِشَيْءٍ وَجَاءَ سَعْدٌ بِرَجُلَيْنِ " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی

´عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں سعد اور عمار تینوں بدر کے دن مال غنیمت میں شریک ہوئے ، تو مجھ کو اور عمار کو کچھ نہ ملا ، البتہ سعد کافروں کے دو آدمی پکڑ لائے ۔

حوالہ حدیث سنن ابن ماجه / كتاب التجارات / حدیث: 2288
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: ضعيف , شیخ زبیر علی زئی: ضعيف, إسناده ضعيف, سنن أبي داود (3388) نسائي (3969،4701), انوار الصحيفه، صفحه نمبر 461
تخریج حدیث « سنن ابی داود/البیوع 30 ( 3388 ) ، سنن النسائی/الأیمان 47 ( 3969 ) ، البیوع 103 ( 4701 ) ، ( تحفة الأشراف : 9616 ) ( ضعیف ) » ( سند میں ابوعبیدہ اور ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے درمیان انقطاع ہے ، اس لئے کہ ابوعبیدہ کا اپنے والد سے سماع نہیں ثابت ہے ، نیز ملاحظہ ہو : الإرواء : 1474 )