سنن ابن ماجه
كتاب التجارات— کتاب: تجارت کے احکام و مسائل
بَابُ : مَا يُرْجَى فِي كَيْلِ الطَّعَامِ مِنَ الْبَرَكَةِ باب: اناج ناپنے میں برکت متوقع ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر: 2231
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ عَيَّاشٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْيَحْصُبِيُّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْرٍ الْمَازِنِيِّ ، قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : " كِيلُوا طَعَامَكُمْ يُبَارَكْ لَكُمْ فِيهِ " .
´عبداللہ بن بسر مازنی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا ہے : ” اپنا اناج ناپ لیا کرو ، اس میں تمہارے لیے برکت ہو گی “ ۔
حضرت عبداللہ بن بسر مازنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا، آپ فرما رہے تھے: ”اپنا کھانا (غلہ وغیرہ) ماپ لیا کرو، اس میں تمہارے لیے برکت ہو گی۔“”