سنن ابن ماجه
باب فى فضائل اصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم— رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کے فضائل و مناقب
بَابُ : فَضْلِ الأَنْصَارِ باب: انصار رضی اللہ عنہم کے فضائل و مناقب۔
حدیث نمبر: 165
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، حَدَّثَنِي كَثِيرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " رَحِمَ اللَّهُ الْأَنْصَارَ ، وَأَبْنَاءَ الْأَنْصَارِ ، وَأَبْنَاءَ أَبْنَاءِ الْأَنْصَارِ " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´عوف رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اللہ انصار پر ، ان کے بیٹوں اور پوتوں پر رحم کرے “ ۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ مولانا عطا اللہ ساجد
´انصار رضی اللہ عنہم کے فضائل و مناقب۔`
عوف رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” اللہ انصار پر، ان کے بیٹوں اور پوتوں پر رحم کرے۔“ [سنن ابن ماجه/باب فى فضائل اصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 165]
عوف رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” اللہ انصار پر، ان کے بیٹوں اور پوتوں پر رحم کرے۔“ [سنن ابن ماجه/باب فى فضائل اصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 165]
اردو حاشہ:
اس حدیث کی سند ضعیف ہے، البتہ دوسری روایات میں صحیح سند سے یہ الفاظ مروی ہیں: اے اللہ! انصار کی مغفرت فرما اور انصار کی اولاد کی، اور انصار کی اولاد کی اولاد کی۔ (صحيح مسلم، كتاب فضائل الصحابة، باب من فضائل الانصار، حديث، 2506)
یعنی یہ روایت (رَحِمَ اللهُ الْأَنْصَارَ)
کی بجائے (اللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِلْاَنْصَار)
کے الفاظ کے ساتھ صحیح ہے۔

درج بالا اقتباس سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد، حدیث/صفحہ نمبر: 165 سے ماخوذ ہے۔