سنن ابن ماجہ — حدیث نمبر 1506
باب: نماز جنازہ میں پانچ تکبیریں کہنے کا بیان۔
بَابُ : مَا جَاءَ فِيمَنْ كَبَّرَ خَمْسًا
حدیث نمبر: 1506
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَلِيٍّ الرَّافِعِيُّ ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " كَبَّرَ خَمْسًا " .
´عمرو بن عوف مزنی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پانچ تکبیرات کہیں ۔
حضرت کثیر بن عبداللہ بن عمرو بن عوف رحمہ اللہ اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ”(نماز جنازہ میں) پانچ تکبیریں کہیں۔“