مرکزی مواد پر جائیں
19 شعبان، 1447 ہجری
حدیث نمبر: 1450
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْأَزْهَرِ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ الْمَاجِشُونِ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ ، قَالَ : " دَخَلْتُ عَلَى جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ وَهُوَ يَمُوتُ ، فَقُلْتُ : اقْرَأْ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ السَّلَامَ " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی

´محمد بن منکدر کہتے ہیں کہ` میں جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کی وفات کے وقت ان کے پاس گیا ، تو میں نے ان سے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کہئے گا ۔

حوالہ حدیث سنن ابن ماجه / كتاب الجنائز / حدیث: 1450
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: ضعيف , شیخ زبیر علی زئی: صحيح

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔