حدیث نمبر: 1107
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَعْدِ بْنِ عَمَّارِ بْنِ سَعْدٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ : " إِذَا خَطَبَ فِي الْحَرْبِ خَطَبَ عَلَى قَوْسٍ ، وَإِذَا خَطَبَ فِي الْجُمُعَةِ خَطَبَ عَلَى عَصًا " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی

´سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب میدان جنگ میں خطبہ دیتے تو کمان پر ٹیک لگا کر دیتے ، اور جب جمعہ کا خطبہ دیتے تو چھڑی پر ٹیک لگا کر دیتے ۔

حوالہ حدیث سنن ابن ماجه / كتاب إقامة الصلاة والسنة / حدیث: 1107
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: ضعيف , شیخ زبیر علی زئی: ضعيف, إسناده ضعيف, عبد الرحمٰن بن سعد: ضعيف, والسند ضعفه البوصيري, انوار الصحيفه، صفحه نمبر 416
تخریج حدیث « تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 3828 ومصباح الزجاجة : 393 ) ( ضعیف ) » ( سعد بن عمار بن سعد القرظ نے «عن أبیہ عن جدہ» ایک نسخہ حدیث روایت کیا ہے ، اور ان سے ان کے لڑکے عبد الرحمن نے روایت کی ہے ، اور یہ باپ اور بیٹے اور پوتے سب مجہول ہیں )