باب: اس بات کا بیان کہ عمرہ فرض ہے اور اسلام میں اس کی حیثیت حج جیسی ہے ، لیکن بعض علمائے کرام کے نزدیک یہ فرض نہیں بلکہ نفلی عبادت ہے
حدیث 3065–3069
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے عمرے کیے اس کا بیان
حدیث 3070–3071
باب: عمرہ کرنے کی فضیلت کا بیان ۔ عمرہ کرنے والے کے ایک عمرے سے دوسرے عمرے تک جتنے گناہ ہوتے ہیں وہ سب معاف کردئیے جاتے ہیں
حدیث 3072–3073
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ عورتوں کا جہاد ، حج اور عمرہ ہے ۔
حدیث 3074–3074
باب: اللہ کی راہ میں جہاد کے لئے جو جانور پالا ہو اس پر سوار ہوکر عمرہ کرسکتے ہیں
حدیث 3075–3075
باب: حاجی کے لئے رخصت ہے کہ وہ حج سے فارغ ہونے کے بعد کسی بھی حل ( حدود حرم سے باہر کی جگہ ) سے عمرے کا احرام باندھ لے
حدیث 3076–3076
باب: رمضان المبارک میں عمرہ کرنے کی فضیلت کا بیان
حدیث 3077–3077
باب: مقام جعرانہ سے عمرہ کرنا درست ہے
حدیث 3078–3078
باب: جو شخص حج کا ارادہ نہ رکھتا ہو وہ اسی سال حج کے مہینوں میں عمرہ ادا کرسکتا ہے ۔ اور اسے عمرہ ادا کرنے کے بعد حج سے پہلے اپنے وطن واپس لوٹنے کی رخصت ہے
حدیث 3079–3079
باب: حج سے پہلے عمرہ کرنا جائز ہے
حدیث 3080–3080
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔