کتب حدیثصحيح ابن خزيمهابوابباب: کعبہ شریف کے ہر ہر رکن کے پاس تکبیر ، تہلیل ، تحمید ، دعائیں اور استغفار کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 3006
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلَكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ ، عَنْ عَطَاءٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِي أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ ، أَنَّهُ دَخَلَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ ، وَقَالَ : " ثُمَّ انْصَرَفَ إِلَى أَرْكَانِ الْبَيْتِ يَسْتَقْبِلُ كُلَّ رُكْنٍ مِنْهَا بِالتَّكْبِيرِ وَالتَّهْلِيلِ ، وَالتَّحْمِيدِ ، وَسَأَلَ اللَّهَ وَاسْتَغْفَرَهُ " ، وَذَكَرَ بَاقِيَ الْحَدِيثِ
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بیت اللہ شریف میں داخل ہوئے ۔ پھر مکمّل حدیث بیان کی اور فرمایا ، پھر آپ بیت الله شریف کے ہر ہر کونے میں تشریف لائے آپ ہر رکن کی طرف مُنہ کرکے « لَا إِلٰهَ إِلَّا الله ، سُبْحَانَ اللَٰه ، الحَمْدُ لِلَٰه » پڑھتے ، اللہ تعالیٰ سے استغفار کرتے اور دعائیں مانگتے ۔ پھر بقیہ حدیث بیان کی ۔
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب ذكر أفعال اختلف الناس فى إباحته للمحرم، نصت سنة النبى صلى الله عليه وسلم أو دلت على إباحتها / حدیث: 3006
تخریج حدیث انظر الحديث السابق