کتب حدیث ›
صحيح ابن خزيمه › ابواب
› باب: صفا اور مروہ کے درمیان عام رفتار سے چلنے اور صرف وادی کے نشیب میں دوڑنے کا بیان
حدیث نمبر: 2759
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کی روایت میں ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قدم وادی کے نشیب میں پڑھے تو آپ نے دوڑ لگا دی حتّیٰ کہ جب آپ چڑھائی چڑھنے لگے تو پھر عام رفتار سے چلنے لگے ۔