کتب حدیثصحيح ابن خزيمهابوابباب: حجر اسود اور اس کے قریب والے رکن کا استلام کرنے کا بیان اور وہ دونوں رکن یمانی کہلاتے ہیں
حدیث نمبر: 2725
حَدَّثَنَا يُونُسُ ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : " لَمْ يَكُنْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَلَمَ مِنْ أَرْكَانِ الْبَيْتِ ، إِلا الرُّكْنَ الأَسْوَدَ ، وَالَّذِي يَلِيهِ مِنْ نَحْوَ دَارِ الْجُمَحِيِّينَ "
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
حضرت سالم بن عبد الله اپنے والد گرامی سیدنا عبد الله رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں ، وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیت اللہ کے ارکان میں سے صرف حجر اسود اور دارالجمحین کی جانب اس کے قریبی رکن ( رکن یمانی ) کا استلام کرتے تھے ۔
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب ذكر أفعال اختلف الناس فى إباحته للمحرم، نصت سنة النبى صلى الله عليه وسلم أو دلت على إباحتها / حدیث: 2725
تخریج حدیث صحيح بخاري