کتب حدیث ›
صحيح ابن خزيمه › ابواب
› باب: طواف کے پہلے تین چکّروں میں دلکی چال چلنا اور چار چکّروں میں عام چال چلنے کا بیان
حدیث نمبر: 2717
حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ يَحْيَى بْنُ الْمُغِيرَةِ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : " رَمَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلاثًا ، وَمَشَى أَرْبَعًا "
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے طواف کے پہلے تین چکّروں میں رمل کیا اور چار چکّر عام رفتار سے لگائے ۔