کتب حدیث ›
صحيح ابن خزيمه › ابواب
› باب: محرم سانپ کو مار سکتا ہے اگرچہ مارنے والا حرم کی حدود میں ہو
حدیث نمبر: 2668
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاءِ بْنِ كُرَيْبٍ ، حَدَّثَنَا حَفْصٌ يَعْنِي ابْنَ غِيَاثٍ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ الأَسْوَدِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، " أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ مُحْرِمًا بِقَتْلِ حَيَّةٍ فِي الْحَرَمِ "
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدہ عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے محرم کوحرم کی حدود میں سانپ مارنے کا حُکم دیا ہے ۔