کتب حدیثصحيح ابن خزيمهابوابباب: احرام کے وقت کستوری کی خوشبو لگانا درست ہے
حدیث نمبر: Q2583
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / كتاب: المناسك / حدیث: Q2583
حدیث نمبر: 2583
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ ، وَأَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ هِشَامٍ ، قَالُوا : حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، أَخْبَرَنَا مَنْصُورٌ وَهُوَ ابْنُ زَاذَانَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، قَالَ : قَالَتْ عَائِشَةُ : " طَيَّبْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبْلَ أَنْ يُحْرِمَ ، وَيَوْمَ النَّحْرِ قَبْلَ أَنْ يَطُوفَ بِالْبَيْتِ بِطِيبٍ فِيهِ مَسْكٌ " ، قَالَ ابْنُ هِشَامٍ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، وَقَالَ أَحْمَدُ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : " طَيَّبْتُ يَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " . وَفِي خَبَرِ أَبِي نَضْرَةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " أَنَّ أَطْيَبَ طِيبِكُمُ الْمِسْكُ " ، دَلالَةٌ وَاضِحَةٌ عَلَى ضِدِّ قَوْلِ مَنْ زَعَمَ أَنَّهُ نَجِسٌ
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
جناب القاسم بیان کرتے ہیں کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو آپ کے احرام باندھنے سے پہلے خوشبو لگائی ، اور یوم النحر ( دس ذوالحجہ ) کو بھی آپ کے طواف افاضہ کرنے سے پہلے خوشبو لگائی ، اس خوشبو میں کستوری بھی شامل تھی ۔
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / كتاب: المناسك / حدیث: 2583
تخریج حدیث صحيح مسلم
حدیث نمبر: 2584
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا : ” تمھاری سب سے عمدہ اور پاکیزہ خوشبو کستوری ہے ۔ “ اس میں ان لوگوں کے خلاف واضح دلیل موجود ہے جو کستوری کو نجس قرار دیتے ہیں ۔
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / كتاب: المناسك / حدیث: 2584
تخریج حدیث صحيح مسلم