کتب حدیثصحيح ابن خزيمهابوابباب: پڑاوَ کی جگہ سے رخصت ہوتے وقت نفل نماز پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 2568
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي صَفْوَانَ الثَّقَفِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلامِ بْنُ هَاشِمٍ ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعْدٍ الْكَاتِبُ ، وَكَانَ لَهُ مُرُوءَةٌ وَعَقْلٌ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ : " كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لا يَنْزِلُ مَنْزِلا ، إِلا وَدَّعَهُ بِرَكْعَتَيْنِ "
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جس جگہ بھی ( دوران سفر ) آرام کے لئے قیام کرتے ، وہاں سے رخصت ہوتے وقت نفل نماز ادا کرتے ۔
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / كتاب: المناسك / حدیث: 2568
تخریج حدیث تقدم ۔۔۔