کتب حدیث ›
صحيح ابن خزيمه › ابواب
› باب: اللہ تعالی کی راہ میں وقف شدہ جانوروں پر سفر حج کرنے کی رخصت کا بیان
حدیث نمبر: 2510
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام ابوبکر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس مسئلے کی دلیل سیدہ ام معقل رضی اللہ عنہا کی حدیث ہے جسے میں کتاب الصدقات میں بیان کرچکا ہوں ۔