کتب حدیث ›
صحيح ابن خزيمه › ابواب
› باب: امام کے لئے جائز ہے کہ وہ کسی شخص کو سفر حج کے لئے زکوٰۃ کے اونٹوں میں سے اونٹ دے دے
حدیث نمبر: 2509
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام ابوبکر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت ابولاس کی حدیث میں کتاب الزکاۃ میں بیان کرچکا ہوں ( جو اس مسئلے کی دلیل ہے ) ۔