کتب حدیث ›
صحيح ابن خزيمه › ابواب
› باب: ایسے لوگوں کے لئے وقف کرنا جائز ہے جو کثیر تعداد میں ہونے کی وجہ سے شمار نہ ہوسکتے ہوں
حدیث نمبر: Q2484
حدیث نمبر: 2484
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام صاحب نے گزشتہ باب کی روایت متعدد راویوں سے بیان کی ہے ۔ جناب الصنعانی نے اس میں مسافر کا لفظ بیان نہیں کیا اور ” غير متمول فيه “ ( وہ مال جمع نہ کرے ) کے الفاظ روایت کیے ہیں جناب محمد بن عبدالاعلی نے ” غير متأثل “ ( مال اکٹھا نہ کرے ، اسے اپنی ملکیت کی طرح نہ بنائے ) کے الفاظ روایت کیے ہیں اور ابن عون کے کتاب پڑھنے کا ذکر نہیں کیا ۔