حدیث نمبر: 2420
حَدَّثَنَا أَبُو عُمَرَ ، وَمُسْلِمُ بْنُ عَمْرِو بْنِ مُسْلِمِ بْنِ وَهْبٍ الأَسْلَمِيُّ الْمَدِينِيُّ بِخَبَرٍ غَرِيبٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، قَالَ : سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ هَذِهِ الآيَةِ : قَدْ أَفْلَحَ مَنْ تَزَكَّى وَذَكَرَ اسْمَ رَبِّهِ فَصَلَّى سورة الأعلى آية 14 - 15 ، فَقَالَ : " أُنْزِلَتْ فِي زَكَاةِ الْفِطْرِ "
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا عمرو بن عوف رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس آیت مبارک کا معنی وتفسیر پوچھی گئی « قَدْ أَفْلَحَ مَن تَزَكَّىٰ ، وَذَكَرَ اسْمَ رَبِّهِ فَصَلَّىٰ » سورة [ الأعلى : 14 ۔ 15 ] ” یقیناً فلاح پا گیا وہ شخص جو پاک ہوا ۔ اور اپنے رب کا نام یاد کیا پھرنماز پڑھی ۔ “ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” یہ صدقہ فطر( ادا کرنے والوں ) کے بارے میں نازل ہوئی ہے ۔ “